تین بھائیوں کےقتل کیس کا مرکزی ملزم کولاالمپور سے گرفتار

چارسدہ : عمرزئی میں تین بھائیوں کے قتل کیس میں مرکزی ملزم نادر گرفتار۔ملزم کو لاالمپور سے گرفتار۔ ملزم نادر خان کی گرفتاری انٹرپول اور وزارت داخلہ کے ذریعے ممکن ہوئی۔ ملزم کو بہت جلدپاکستان منتقل کیا جائے گا۔ تہرے … Continue reading تین بھائیوں کےقتل کیس کا مرکزی ملزم کولاالمپور سے گرفتار